Akseer-e-Meda wa Jigar

SKU: AJ-003
 1,500

اکسیرٍ معدہ و جگر
فوائد:
بدہضمی کو دور کرتا ہے۔
معدہ اور جگر کو طاقت دیتا ہے۔
بھوک پیدا کرتا ہے ۔
خوراک کو اچھی طرح ہضم کرتا ہے۔
خون پیدا کرتا ہے ۔
معدہ اور جگر کی سوزش کے لیے مفید ہے ۔
کورس : پندرہ دن

Add to cart

Akseer-e-Qabz

SKU: AJ-004
 1,500

اکسیرِقبض ٍ
فوائد:
قبض کو دور کرتی ہے۔
آنتوں کے ایسے عوارض جو قبض کا باعث بنتے ہیں ان کو ختم کرتی ہے۔
معدہ اورآنت کو طاقت دیتا ہے ۔
آنتوں کی خشکی کو ختم کرتا ہے۔
خوراک کو جز و بدن بناتا ہے۔
کورس : پندرہ دن

Add to cart

Dawa Blood Pressure

SKU: AJ-031
 1,000

دوائے بلڈ پریشر
فوائد:
بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتی ہے۔
دماغ کو طاقت دیتی ہے۔
اعصابی کمزوری ختم کرتی ہے ۔
جسم کی زیادہ حرارت کو کم کر دیتی ہے۔
خون کو پتلا کرتی ہے۔
کورس : ایک ماہ

Add to cart

Hair Black Oil

SKU: AJ-019
 2,200

ہیربلیک آئیل
فوائد:
بالوں کو سیاہ کرتا ہے۔
بالوں کو لمبا کرتا ہے ۔
بالوں کو موٹا اور سلکی کر دیتا ہے۔
بالوں کی خشکی ختم کرتا ہے۔
دو شاخ بالوں کو ختم کرتا ہے ۔
بالوں کو گرنے سے روکتا ہے اور مضبوط بناتا ہے۔
کورس : ایک ماہ

Add to cart

Hazim Pathar Lakad Tod

SKU: AJ-020
 1,200

ہاضم پتھر لکڑ توڑ
فوائد:
نظام ہاضم کو طاقتور بناتا ہے ۔
اپھارہ، گیس ،پیٹ درد کے لیے مفید ہے۔
ہر قسم کی سخت غذا کو ہضم کرتا ہے ۔
لکڑ اور پتھر کو بھی ہضم کرتا ہے ۔
جلن ،بد ہضمی ،خرابی معدہ و جگر کے لیے اکسیر دوا ہے۔
کورس : ایک ماہ

Add to cart