Akseer-e-Meda wa Jigar
SKU:
AJ-003
₨ 1,500
اکسیرٍ معدہ و جگر
فوائد:
بدہضمی کو دور کرتا ہے۔
معدہ اور جگر کو طاقت دیتا ہے۔
بھوک پیدا کرتا ہے ۔
خوراک کو اچھی طرح ہضم کرتا ہے۔
خون پیدا کرتا ہے ۔
معدہ اور جگر کی سوزش کے لیے مفید ہے ۔
کورس : پندرہ دن



