Akseer Balchar
اکسیرٍ بالچھڑ
فوائد:
یہ بال جھڑنے کو روکتا ہے۔
بال والی جگہ پر پھر سے بال آتے ہیں۔
بالوں کے تمام مسئلے کے لیے مفید ہے۔
خون کی خرابی کی وجہ سے خراب ہونے والے بالوں کے لیے مفید ہے۔
بال جھڑکو تاحیات ختم کرتا ہے۔
اس مرض سے نجات دیتا ہے۔
کورس : پندرہ دن
Akseer Pas Cell
اکسیر پس سیل
فوائد:
خون کو صاف کرتا ہے۔
پس سیل کو ختم کرتا ہے ۔
زخم کو صاف کر کے بہتری کرتا ہے
پھوڑے وغیرہ کو ختم کرتا ہے
الرجی کے لیے بھی بہت مفید ہے
کورس : اکیس دن
Dawa Blood Pressure
دوائے بلڈ پریشر
فوائد:
بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتی ہے۔
دماغ کو طاقت دیتی ہے۔
اعصابی کمزوری ختم کرتی ہے ۔
جسم کی زیادہ حرارت کو کم کر دیتی ہے۔
خون کو پتلا کرتی ہے۔
کورس : ایک ماہ
Akseer Raisha
اکسیرٍ رعشہ
فوائد:
اعصاب کی کمزوری کو دور کرتی ہے۔
رعشہ کے لیے بہت مفید دو۱ ہے۔
فالج لقوہ کے لیے بھی بہت مفید ہے ۔
جسم میں طاقت پیدا کرتی ہے ۔
ہر قسم کی اعصابی کمزوری میں مفید ہے۔
کورس : ایک ماہ
Akseer Qad
اکسیرٍ قد
فوائد:
قد کو بڑھاتی ہے ۔
اعصاب کو طاقت دیتی ہے ۔
ہڈیوں کو طاقتور بناتی ہے۔
چھوٹے قد کے لیے بہت مفید ہے ۔
جسم کی کمزوری کو بھی ختم کرتا ہے۔
کورس : ایک ماہ
Akseer Surat Inzaal
اکسیر ٍسرعت انزال
فوائد:
سرعت انزال کو ختم کرتی ہے۔
مادہ کو پیدا کرتی ہے ۔
وقت خاص کو بڑھاتی ہے۔
عضو خاص کو تک طاقت دیتی ہیں ۔
جنسی خواہش کو بڑھاتی ہے۔
کورس : ایک ماہ
Akseer Mumsik
اکسیر ٍممسک
فوائد:
جنسی قوت کو بڑھاتی ہے۔
وقت ٍخاص کو لمبے ٹائم تک بڑھاتی ہے۔
عضو خاص میں سختی کو قائم کرتی ہے۔
اعصاب کو طاقت دیتی ہے۔
جنسی لذت کو زیادہ کرتی ہے۔
کورس : 5 Cap
Akseer Kamar Dard
اکسیرٍ کمر درد
فوائد:
کمر درد کے لیے اعلی دوا ہے۔
مہرے کی درد کے لیے بہت مفید ہے ۔
کمر کے پٹھوں کے لیے اکسیر ہے ۔
جوڑ دردکے لیے بہت مفید ہے۔
جسم کی تمام درد کے لیے بہت مفید دوا ہے ۔
کورس : پندرہ دن
Akseer Mirgi
اکسیر ٍمرگی
فوائد:
مرگی کے لیے بہت مفید دوا ہے۔
اعصاب کی کمزوری کو دور کرتا ہے۔
دماغ کو طاقت دیتا ہے ۔
مرگی کے دورے کوفوری ختم کرتا ہے۔
دماغی چکر کو ختم کرتا ہے۔
کورس : ایک ماہ
Akseer Bandish-e-Haiz
اکسیرٍ بندش ٍحیض
فوائد:
بندش ٍحیض کے لیے بہت مفید ہے ۔
حیض کے درد کو ختم کرتا ہے ۔
حیض کی تمام مشکلات کے لیے مفید ہے ۔
رحم کو طاقت دیتا ہے۔
بانجھ پن کو دور کرتا ہے۔
کورس : پندرہ دن
Akseer Chanbal
اکسیرٍ چنبل
فوائد:
چنبل کے لیے اکسیری دو۱ ہے۔
جلد کے تمام امراض کے لیے مفید ہے۔
پھوڑے کے لیے اکسیر دوا ہے۔
ایگزیمیا کے لیے بہت مفید ہے۔
خون کی خرابی کے لیے بہت مفید ہے۔
کورس : پندرہ دن
Akseer Bhagandar
اکسیرٍبھگندر
فوائد:
بھگند رکے پھوڑے کو ختم کرتا ہے۔
بھگندر کے زخم کو ٹھیک کرتا ہے۔
خون کو صاف کرتا ہے۔
پس سیل کو ختم کرتا ہے ۔
ہر قسم کے جراثیم کو ختم کرتا ہے۔
کورس : پندرہ دن