Hazim Pathar Lakad Tod

SKU: AJ-020
 1,200

ہاضم پتھر لکڑ توڑ
فوائد:
نظام ہاضم کو طاقتور بناتا ہے ۔
اپھارہ، گیس ،پیٹ درد کے لیے مفید ہے۔
ہر قسم کی سخت غذا کو ہضم کرتا ہے ۔
لکڑ اور پتھر کو بھی ہضم کرتا ہے ۔
جلن ،بد ہضمی ،خرابی معدہ و جگر کے لیے اکسیر دوا ہے۔
کورس : ایک ماہ

Add to cart

Dawa Blood Pressure

SKU: AJ-031
 1,000

دوائے بلڈ پریشر
فوائد:
بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتی ہے۔
دماغ کو طاقت دیتی ہے۔
اعصابی کمزوری ختم کرتی ہے ۔
جسم کی زیادہ حرارت کو کم کر دیتی ہے۔
خون کو پتلا کرتی ہے۔
کورس : ایک ماہ

Add to cart

Akseer Chanbal

SKU: AJ-023
 1,000

اکسیرٍ چنبل
فوائد:
چنبل کے لیے اکسیری دو۱ ہے۔
جلد کے تمام امراض کے لیے مفید ہے۔
پھوڑے کے لیے اکسیر دوا ہے۔
ایگزیمیا کے لیے بہت مفید ہے۔
خون کی خرابی کے لیے بہت مفید ہے۔
کورس : پندرہ دن

Add to cart

Akseer Balchar

SKU: AJ-022
 1,000

اکسیرٍ بالچھڑ
فوائد:
یہ بال جھڑنے کو روکتا ہے۔
بال والی جگہ پر پھر سے بال آتے ہیں۔
بالوں کے تمام مسئلے کے لیے مفید ہے۔
خون کی خرابی کی وجہ سے خراب ہونے والے بالوں کے لیے مفید ہے۔
بال جھڑکو تاحیات ختم کرتا ہے۔
اس مرض سے نجات دیتا ہے۔
کورس : پندرہ دن

Add to cart

Akseer Bhagandar

SKU: AJ-021
 1,000

اکسیرٍبھگندر
فوائد:
بھگند رکے پھوڑے کو ختم کرتا ہے۔
بھگندر کے زخم کو ٹھیک کرتا ہے۔
خون کو صاف کرتا ہے۔
پس سیل کو ختم کرتا ہے ۔
ہر قسم کے جراثیم کو ختم کرتا ہے۔
کورس : پندرہ دن

Add to cart

Akseer Marham Bawaseer

SKU: AJ-018
 800

اکسیرٍ مرہم بواسیر
فوائد:
ہر قسم کی بواسیر کے لیے مفید ہے۔
بواسیر کے مسے کے لیے بہت مفید ہے ۔
بواسیر کے خون کو بند کرتی ہے۔
بواسیر کی درد اور خارش کے لیے نہایت مفید ہے۔
بواسیر کے زخم کو ٹھیک کرتی ہے۔
کورس : پندرہ دن

Add to cart

Akseer-e-Gurda wa Pathri

SKU: AJ-001
 800
اکسیرِگردہ وپتھری
فوائد:
گردے کی پتھری کو خارج کرتا ہے۔
گردے کی درد کو ختم کرتا ہے ۔
گردے کو طاقت دیتا ہے۔
یوریا کو جسم سے خارج کرتا ہے ۔
پیشاب کو خارج کرتا ہے ۔
گردے کی پتھری کو تحلیل کرتا ہے۔
کورس : پندرہ دن
Add to cart