Akseer Balchar
اکسیرٍ بالچھڑ
فوائد:
یہ بال جھڑنے کو روکتا ہے۔
بال والی جگہ پر پھر سے بال آتے ہیں۔
بالوں کے تمام مسئلے کے لیے مفید ہے۔
خون کی خرابی کی وجہ سے خراب ہونے والے بالوں کے لیے مفید ہے۔
بال جھڑکو تاحیات ختم کرتا ہے۔
اس مرض سے نجات دیتا ہے۔
کورس : پندرہ دن
Akseer Bhagandar
اکسیرٍبھگندر
فوائد:
بھگند رکے پھوڑے کو ختم کرتا ہے۔
بھگندر کے زخم کو ٹھیک کرتا ہے۔
خون کو صاف کرتا ہے۔
پس سیل کو ختم کرتا ہے ۔
ہر قسم کے جراثیم کو ختم کرتا ہے۔
کورس : پندرہ دن
Akseer Chanbal
اکسیرٍ چنبل
فوائد:
چنبل کے لیے اکسیری دو۱ ہے۔
جلد کے تمام امراض کے لیے مفید ہے۔
پھوڑے کے لیے اکسیر دوا ہے۔
ایگزیمیا کے لیے بہت مفید ہے۔
خون کی خرابی کے لیے بہت مفید ہے۔
کورس : پندرہ دن
Akseer Kamar Dard
اکسیرٍ کمر درد
فوائد:
کمر درد کے لیے اعلی دوا ہے۔
مہرے کی درد کے لیے بہت مفید ہے ۔
کمر کے پٹھوں کے لیے اکسیر ہے ۔
جوڑ دردکے لیے بہت مفید ہے۔
جسم کی تمام درد کے لیے بہت مفید دوا ہے ۔
کورس : پندرہ دن
Akseer Marham Bawaseer
اکسیرٍ مرہم بواسیر
فوائد:
ہر قسم کی بواسیر کے لیے مفید ہے۔
بواسیر کے مسے کے لیے بہت مفید ہے ۔
بواسیر کے خون کو بند کرتی ہے۔
بواسیر کی درد اور خارش کے لیے نہایت مفید ہے۔
بواسیر کے زخم کو ٹھیک کرتی ہے۔
کورس : پندرہ دن
Akseer Mirgi
اکسیر ٍمرگی
فوائد:
مرگی کے لیے بہت مفید دوا ہے۔
اعصاب کی کمزوری کو دور کرتا ہے۔
دماغ کو طاقت دیتا ہے ۔
مرگی کے دورے کوفوری ختم کرتا ہے۔
دماغی چکر کو ختم کرتا ہے۔
کورس : ایک ماہ
Akseer Qad
اکسیرٍ قد
فوائد:
قد کو بڑھاتی ہے ۔
اعصاب کو طاقت دیتی ہے ۔
ہڈیوں کو طاقتور بناتی ہے۔
چھوٹے قد کے لیے بہت مفید ہے ۔
جسم کی کمزوری کو بھی ختم کرتا ہے۔
کورس : ایک ماہ
Akseer Raisha
اکسیرٍ رعشہ
فوائد:
اعصاب کی کمزوری کو دور کرتی ہے۔
رعشہ کے لیے بہت مفید دو۱ ہے۔
فالج لقوہ کے لیے بھی بہت مفید ہے ۔
جسم میں طاقت پیدا کرتی ہے ۔
ہر قسم کی اعصابی کمزوری میں مفید ہے۔
کورس : ایک ماہ
Akseer Tabkheer Meda
اکسیرٍ تبخیر معدہ
فوائد:
معدہ کو طاقت دیتی ہے۔
معدہ کی تبخیر کو روک دیتی ہے ۔
نظام ہضم کو بہتر بناتی ہے ۔
گیس جلن اور بد ہضمی کے لیے نہا یت مفید ہے ۔
قبض ،اپھارہ ،اور پیٹ درد کے لیے بہت مفید ہے۔
کورس : اکیس دن
Akseer Uric Acid
اکسیر یورک ایسڈ
فوائد:
یورک ایسڈ کو ختم کرتا ہے۔
جوڑ درد کے لیے مفید ہے۔
گھنٹیا کو ختم کرتا ہے۔
جسم درد کو ختم کرتا ہے۔
کمر درد کے لیے مفید ہے۔
کورس : پندرہ دن
Akseer-e-Baanch Pan
اکسیرِ بانچھ پن
فوائد:
بے اولاد حضرات کے لیے خاص الخاص تحفہ ہے۔
سپرم کی تعداد کو بڑھاتا ہے ۔
مادہ تولید کو گاڑھا کرتی ہے۔
چہرے کے رنگ اور روپ کو نکھارتی ہے۔
اولاد پیدا کرنے کے قابل کرتا ہے ۔
مادہ تولید کے تمام نقائص کو ختم کرنے کا ذریعہ ہے۔
کورس : ایک ماہ
Akseer-e-Gurda wa Pathri
اکسیرِگردہ وپتھری
فوائد:
گردے کی پتھری کو خارج کرتا ہے۔
گردے کی درد کو ختم کرتا ہے ۔
گردے کو طاقت دیتا ہے۔
یوریا کو جسم سے خارج کرتا ہے ۔
پیشاب کو خارج کرتا ہے ۔
گردے کی پتھری کو تحلیل کرتا ہے۔
کورس : پندرہ دن